پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کو صحیح طریقے سے چلانے پر غور کرنے کےلئے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ بلائی گئی سبھی اہم لیڈروں کی میٹنگ میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)تنازعہ بھی زیر بحث
رہا۔
راشٹریہ جنتا دل کے پریم چند گپتا نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ میٹنگ میں شامل پارٹیوں کی یہ رائے ہے کہ پارلیمنٹ کا کام کاج صحیح طریقے سے چلنا چاہیے۔
میٹنگ میں سبھی پارٹیوں نے الگ الگ مسئلے اٹھائے ۔